ٹوٹْکے ہائی {ٹوٹ (و مجہول) + کے + ہا + ای} (سنسکرت)

اسم نکرہ

معانی ترمیم

1. وہ عورت جو ہر ایک کے بچوں اور بال بچے والی عورتوں پر جادو ٹونا کرتی پھرے۔