ٹھَہْرا پانی {ٹھَہ (فتحہ ٹھ مجہول) + را + پا + نی} (سنسکرت)

اسم نکرہ

معانی ترمیم

1. رکا ہوا پانی، جھیل وغیرہ کا وہ پانی جس میں تلاطم نہ ہو، پانی جسے حد باندھ کر روک دیا گیا ہو۔