ٹینْٹا {ٹین (ی مجہول، نون مغنونہ) + ٹا} (سنسکرت)

متغیّرات


ٹینْٹار {ٹین (ی مجہول، نون مغنونہ) + ٹار}

اسم نکرہ

معانی ترمیم

1. کریل کا پھل، ٹینٹر، پھلجڑی، بات جو بے سمجھے اور بوجھے کی جائے، ایک بڑا پرند جس کی چونچ بالشت بھر کی اور پر ڈیڑھ ہاتھ تک اونچے ہوتے ہیں، بدن چتکبرا اور چونچ کالی ہوتی ہے۔