اردو ترمیم

اسم ترمیم

پوسٹ کارڈ مذکر

  1. کوئی بھی کارڈ جس پر عموماً کوئی تصویر ہو جس پر ٹکٹ لگا کر ڈاک میں بھیجا جاتا ہے۔
  2. سرکاری طور پر جاری کردہ ایسا کارڈ جس پر ٹکٹ چھپا ہوتا ہے۔