اردو ترمیم

اشتقاق ترمیم

پرتگیزی chave سے ماخوذ۔

اسم ترمیم

چابی مؤنث (ہندی ہجے चाबी)

  1. تالا کھولنے کی آلات۔
  2. ایک قسم کی کلید۔