ایسے جاندار جو ایک سے زائد خلیوں پر مشتمل ہوں کثیر خلوی جاندار کہلاتے ہیں