ہاتھی ہزار لٹے پھر بھی سوا لاکھ ٹکے کا

اردوترميم

ضرب المثلترميم

ہاتھی ہزار لٹے پھر بھی سوا لاکھ ٹکے کا

  1. امیر کیسا ہی غریب کیوں نہ ہو جائے، پھر بھی اُس کی قدر باقی رہتی ہے۔