ہر فرعونے را موسی و ہر نمرودے را پشہ

فارسی ترمیم

ضرب المثل ترمیم

ہَر فِرعَونِے را مُوسیٰ و ہَر نَمُرودَے را پشّہ

  1. لغوی معنی میں یہ ہے کہ ہر فرعون کے لیے موسیٰ اور ہر نمرود کے لیے مچھر ہوتا ہے۔
  2. سیر کو سوا سیر۔
  3. طاقتور کے لیے طاقتور موجود ہوتا ہے۔