مرکزی مینیو کھولیں
صفحۂ اول
جستہ جستہ
داخل ہوں
ترتیبات
عطیہ
ویکی لغت کا تعارف
اظہار لا تعلقی
تلاش
ہر کہ در کان نمک رفت نمک شد
دوسری زبانوں میں پڑھیں
زیر نظر کریں
ترميم
فارسی
ترميم
ضرب المثل
ترميم
ہَر کِہ دَر کَانِ نَمَک رَفت نَمَک شُد
آدمی جیسی
مجلس
میں بیٹھے گا، ویسا ہی ہوجائے گا۔
آدمی
صحبت
سے رنگ پکڑتا ہے۔
آدمی
مجلس
کے افراد کی
صحبت
میں اُن جیسا ہی ہوجاتا ہے۔