سنسکرت ترمیم

اشتقاقیات ترمیم

از ابتدائی ہند ایرانی *آریامن۔ ہم اصل مع اوستائی 𐬀𐬌𐬭𐬌𐬌𐬀𐬨𐬀𐬥 (ایرییامان) اور وسطی فارسی [رسم الخط درکار] (ایرمان)۔

اسم ترمیم

अर्यमन् (آریامنمذکر

  1. دوست، رفیق، ساتھی، (خصوصاً) وہ دوست جو شادی میں ایک خاتون سے دوسرے خاتون کا پوچھے۔

اسم معرفہ ترمیم

अर्यमन् (نقل حرفی درکار ہےمذکر

  1. ایک آدتیہ کا نام، آریامن