آؤ بھگت
آؤ بھَگَت {آ + او (و مجہول) + بھَگَت} (سنسکرت)
سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم آؤ کے ساتھ سنسکرت زبان سے ہی اسم بھگت ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ 1933ء میں "میرے بہترین افسانے" میں مستعمل ملتا ہے۔
اسم نکرہ (مؤنث - واحد)
معانی
ترمیمخاطر تواضع، مدارت، آؤ بھگت۔
"بدھو اس کی خوب آؤ بھگت کرتا تھا .... وہ اسے کبھی دودھ اور شربت پلائے بغیر نہ آنے دیتا۔" [1]
مترادفات
ترمیمخاطِر مَدارَت عِزَّت خاطِر تَواضُع
رومن
ترمیمAao bhagat
تراجم
ترمیمانگریزی: Civil reception; courteous welcome; courtesy; civility
حوالہ جات
ترمیم1 ^ ( میرے بہترین افسانے، 1933ء، 16 )