صفحۂ اول

ایک آزاد لغت، جس میں ہر شخص ترمیم کر سکتا ہے۔ اس وقت مختلف زبانوں کے الفاظ کی تعداد 26,687 ہے
اور 15 متحرک صارفین ہیں۔

منتخب لفظ

بِجَوگ

مَعانی

اُردو زبان میں سب سے پہلی بار تحریری صورت میں 1803ء میں گل بکاؤلی میں مستعمل ملتا ہے۔ اصلاً ہندی زبان کا لفظ ہے اور ہندی سے اردو میں داخل ہوا ہے۔ آخری بار تحریری صورت میں 1956ء میں ملتا ہے۔ اب تحریری طور پر اِس لفظ کا استعمال بہت کم ہوچکا ہے۔

  1. نحوست، بدنصیبی، بد طالعی، وبال، ہجر، مصیبت، بپتا، حادثہ، نقصان
  2. فلکیات میں منحوس سیاروں کا برا اثر۔
  3. کسی چیز کی محرومی۔
  4. موت

فہرست ویکی لغت

فہرست: کُل صفحات  · جدید صفحات  · اجزائے کلام  · بنیادی زمرے  · بلحاظ زبان

آ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

A a B b C c D d E e F f G g H h I i J j K k L l M m N n O o P p Q q R r S s T t U u V v W w X x Y y Z z

عام اغلاط

نقص اظہار: غیر متوقع < آپریٹر۔

{{آج کا لفظ/نقص اظہار: غیر متوقع < آپریٹر۔}}

اقتباس

نقص اظہار: غیر متوقع < آپریٹر۔

{{آج کا اقتباس/نقص اظہار: غیر متوقع < آپریٹر۔}}

مجلس ویکی لغت

ویکی لغت کم وبیش 170 لغات کا کثیر زبانی منصوبہ ہے، جو آزاد، درست، مربوط، متنوع اور غیر جانبدار لغت بنانے کے لیے ہر کسی کو ترمیم کی اجازت دیتا ہے۔ اردو نسخہ 2005ء میں شروع ہوا۔ آپ ویکی لغت کی تعمیر و تحسین میں ہمیشہ مدد کر سکتے ہیں، اور نئی تعریفات ترمیم اور تخلیق کر کے ویکی برادری کے تعاون سے اس کو بہتر بنا سکتے ہیں۔ تجاویز کے لیے معاونت کا حصہ ملاحظہ کریں یا اداریاتی طریقوں، لغت کی پالیسیوں اور تیکنیکی مسائل کے بارے میں سوال کرنے کے لیے دیوان عام کا رخ کریں۔

وکی لغت ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن کا ایک غیر منافع بخش منصوبہ ہے، اس کے علاوہ ویکیمیڈیا کے کئی اور منصوبے بھی ہیں:

ویکیپیڈیا
آزاد دائرۃ المعارف

ویکی کتب
آزاد بین اللسانی کتب خانہ

ویکی اخبار
آزاد مواد خبریں

ویکی ماخذ
آزاد دار الکتب

ویکی انواع
انواع کا معلومات نامہ

ویکی اقتباس
اقتباسات کا مجموعہ

کامنز
میڈیا مخزن

میٹا ویکی
ویکیمیڈیا منصوبہ تنسیق

ویکی جامعہ
آزاد سیکھنے کے آلات

ویکی سفرنامہ
سفر کی معلومات

ویکی ڈیٹا
آزاد معلومات پر مبنی


• ویکی لغت کے صفحہ اول کا نیا ورژن حاصل کرنے کے لیے، کیش سرور کو کھولیں•
ویکی لغات کی فہرست | اردو ویکی لغت کے اعداد و شمار
زبان