آؤ جاؤ گھر تمہارا کھانا مانگے دشمن ہمارا

اردو۔ مثل

کنجوس آدمی کے متعلق کہتے ہیں۔ زبانی آو بھگت بہت کرنا۔ کھانے کا کچھ نہ دینا