آئِل {آ + اِل} (انگریزی)

Oil آئِل

اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ انگریزی سے اردو زبان میں ماخوذ ہے اور عربی رسم الخط میں بطور اسم مستعمل ہے۔ "فریٹ ورک" میں اس کا استعمال ملتا ہے۔

اسم مادہ (مذکر - واحد)

معانی

ترمیم

روغن، تیل۔

"اس کے کنارے کند ہو جائیں تو آئل اسٹون (تیل کے ساتھ پتھر) گھس کر تیز کر لینے چاہئیں۔" [1]

انگریزی ترجمہ

ترمیم

Oil

حوالہ جات

ترمیم
     1  ^ ( فریٹ ورک، 18 )