آئینہ الٹا دکھانا

اردو۔ محاورہ

نظر بند کا اثر دور کرنے کے لیے ٹوٹکے کے طور پر آئینہ الٹا کرکے دکھانا