آئِینَہ سِیما {آ + ای + نَہ + سی + ما}
فارسی ۔ صفت
آئینہ جیسی صاف اور روشن پیشانی والا ۔ معشوق
Aaianh sima
انگریزی: Mirror-like beauty; handsome; beloved