آئِینَہ عِذار {آ + ای + نَہ + عِذار} (فارسی)
صفت ذاتی
جس کے رخسار آئینے کی طرح شفاف روشن اور چمکدار ہوں، حسین معشوقی۔
aayieinah eezar
آئینہ رخ