آئینی
آئِینی {آ + ای + نی} (فارسی)
آئین آئِین آئِینی
فارسی زبان سے ماخوذ اسم "آئین" کے ساتھ ی بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے آئینی بنا۔ اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ سب سے پہلے 1893ء میں "بست سالہ عہد حکومت" میں مستعمل ملتا ہے۔
صفت نسبتی
معانی
ترمیمقانونی، دستوری، شرعی۔
" 1858ء میں براہ راست برطانوی حکومت کے شروع ہونے سے اب تک دستور حکومت اور آئینی اصلاحات نے کیا کیا مدارج طے کئے۔" [1]
مترادفات
ترمیمباضابِطَہ دَسْتُوری قانُونی اُصُولی شَرْعی
حوالہ جات
ترمیم1 ^ ( 1937ء، ہندوستان کا نیا دستور حکومت، 9 )