آئینہ لیکے منہ تو دیکھو
آئینہ اٹھا کے منہ تو دیکھو
اردو۔ مثل
جب کوئی آدمی کسی ایسی بات کا دعویٰ یا ارادہ کرے جس کا وہ اہل نہ ہو تو اس کے لیے کہا جاتا ہے