آئیں بائیں شائیں
آئیں بائیں شائیں {آ + ایں (ی مجہول) + با + ایں (ی مجہول) + شا + ایں (ی مجہول)} (مقامی)
بحوالہ "حکایت الصوت" اسم صوت ہے اور بغیر کسی لسانی تخصیص کے اردو میں بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں 1887ء کو "جام سرشار" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
اسم نکرہ (مؤنث)
معانی
ترمیماول جلول زٹل نیز بے سروپا کلام، مہمل بات۔
؎ تیز نگاہ ناز چلے آئیں بائیں شائیں اندھاکوئی ہوا تو کوئی کانہ ہو گیا [1]
رومن
ترمیمAain bain shain
تراجم
ترمیمانگریزی: Irrelevant or meaningless talk
حوالہ جات
ترمیم1 ^ ( ظریف لکھنوی، 1937ء، 22:1 )