آبان {آ + بان} فارسی ۔ اسم ۔ مذکر

ایرانی سال کا آٹھواں مہینہ

2 ہر شمسی مہینے کا دسواں دن

3۔ لوہے پر موکل فرشتے کا نام


رومن

ترمیم

Aban

تراجم

ترمیم

انگریزی: The eighth month of the Persian year; tenth day of the month