ایران کی رسم ہے کہ جب کوئی سفر کو جاتا ہے تو آئینے پر سبز پتے رکھ کر پانی ڈالتے ہیں اور خیریت سے واپس آنے کا شگون لیتے ہیں