آب دَار خَانہ [آب + دَار + خا + نَہ ] (فارسی)
اسمِ مذکر
وہ مکان جہاں آب دار اپنے اہتمام میں باحتیاط پانی رکھتا ہے - پانی کے برتن رکھنے کا مکان-