آبْ ریز {آب + ریز (ی مجہول)} (فارسی)
ا۔ پانی گرنے کی جگہ
2۔ دوات میں پانی ڈالنے کی چمچی
Aab rez
A drain; a tap; a watering-can