ضرب المثل
جب پانی سر سے اونچا ہوگیا تو پھر کچھ بھی ہو ۔ مصیبت یا بدنامی حد سے بڑھ جائے تو پھر احساس ختم ہو جاتا ہے۔