آتَش خوار {آ + تَش + خار (و معدولہ)} (فارسی)
آگ کھانے والا ۔
2۔ ایک جانور کا نام جو روایتاً آگ کھاتا ہے ۔
3۔ ظالم ۔ رشوت خور
Aatish khwar
انگریزی : A fire eater