سنسکرت ۔ اسم ۔ مونث

1۔ دل ۔ روح ۔ جیو

2۔ پیٹ ۔ معدہ

3۔ بھوک

4۔ مامتا ۔ محبت

رومن

ترمیم

Aatma


تراجم

ترمیم

انگریزی: spirit; mind; the reasoning faculty; the understanding; appetite; belly

soul en:soul

فرانسیسی:âme fr:âme

گجراتی:આત્મા gu:આત્મા