آج صبح صبح کس کا منھ دیکھا ہے

مثل

سارا دن پریشانیاں آنے کے موقع پر کہتے کہ صبح کس منحوس کو دیکھ لیا تھا