آج کرے گا کل پائے گا

اردو۔ مثل

جو جیسا کرے گا ویسا پائے گا۔ نیکی یا بدی کا بدلہ ضرور ملے گا


رومن

ترمیم

Aaj karega kal paega

تراجم

ترمیم

انگریزی : As your sow, so shall you reap