آج کیا جاتی دنیا دیکھی

ضرب المثل

بعد مدت کسی کے آنے پر کہتے ہیں ۔ یعنی آپ کو کیا خیال آگیا ہے