آدمی ہو یا بے دال کے بودم

بالکل ہی بے وقوف ہو ۔ بودم کی دال الگ کریں تو بوم بن جاتا ہے ۔ یعنی نرے الو ہو