آرْیَہ سَماج {آر + یَہ + سَماج} (سنسکرت)

سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم آریہ کے ساتھ سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم سماج ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ 1877ء کو ماہ نامہ، کوہ نور، لاہور میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم معرفہ (مؤنث - واحد) فہرست عنوانات

           معانی
           حوالہ جات

معانی

ترمیم

پنڈت دیا سرسوتی کی پیرو جماعت

آریہ مذہب یا فرقے کی تحریک؛ اس فرقے کے ماننے والوں کی ہندو جماعت۔

"اگر ہمارا قیاس غلط نہ ہو تو آریہ سماج

اور سناتن دھرمیوں کے جلسوں میں بھی .... نظمیں پڑھے جانے کا دستور نہیں ہے۔" [1]

حوالہ جات

ترمیم
   1    ^ ( حالی، مکاتیب، حالی، 1914، 51 )