آری2
آری{2} {آ + ری} (سنسکرت)
آورک آری
سنسکرت زبان کا اصل لفظ آورک ہے اور اردو میں داخل ہو کر سب سے پہلے 1902ء میں "علم الصحرا" میں مستعمل ملتا ہے۔
اسم نکرہ (مؤنث - واحد)
جمع: آرْیاں {آر + یاں}
جمع غیر ندائی: آرْیوں {آر + یوں (واؤ مجہول)}
معانی
ترمیم1۔دریا کے کنارے، پیشہ، ساحل (پلیٹس)۔
2. دو کھیتوں کے درمیان کی مینڈ (پلیٹس)۔
3. ایک قسم کی جھاڑی۔
"جھاڑی ..... جیسا کہ آری، بلنتا، اور آکولہ وغیرہ۔" [1]
انگریزی ترجمہ
ترمیمBank of a river
حوالہ جات
ترمیم1 ^ ( 1902ء، علم الصحرا، 1 )