آرے
آرے {آ + رے} (فارسی)
یہ اصلاً فارسی زبان کا لفظ ہے اور اپنی اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی اردو میں بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ سب سے پہلے 1718ء میں "دیوان آبرو" میں مستعمل ملتا ہے۔
متعلق فعل
معانی
ترمیمکلمہ ایجاب، ہاں، بے شک۔
؎ گھر بار سب لٹا دیں تن پروری کے پیچھے
دینے کے نام خالی آرے ہیں اور بلے ہیں [1]
کلمہ استثنا
یا استدراک، لیکن، مگر، بلکہ، البتہ۔
؎ نہ عین داخلی و غیر خارجی آرے
طلسم بوالعجب سیمیاگری ہوں میں [2]
انگریزی ترجمہ
ترمیم(used chiefly in calling to or addressing), Holla! Ho! O! Sirrah! Hark ye!
مترادفات
ترمیمخُوب اَچھّا ہاں
روزمرہ جات
ترمیمآرے بلے بتانا
حیلے حوالے کرنا، ٹالنا۔
"بار بار مرزا یادگار ناصر مرزا پاس آدمی بھیج کر بلایا، مگر مرزا نے آرے بلے بتلائے اور نہ آیا۔" [3]
رومن
ترمیمAre
حوالہ جات
ترمیم1 ^ ( 1903ء، مجموعہ نظم بے نظیر، 138 ) 2 ^ ( 1809ء، شاہ کمال، دیوان، 212 ) 3 ^ ( 1897ء، تاریخ ہندوستان، 45:4 )