آزادانَہ {آ + زا + دا + نَہ} (فارسی)

آزاد آزادانَہ

فارسی زبان کے اصل لفظ آزاد کے ساتھ انہ بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے آزادانہ بنا اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے گاہے بطور متعلق فعل بھی مستعمل ہے سب سے پہلے 1869ء میں "مسافران لندن" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت نسبتی

معانی== ==آزاد کی طرح، کسی بھی قسم کی قید اور پابندی کے بغیر۔

"کیا آریہ بھٹ نے آزادانہ یہ رائے قائم کی یعنی ارسٹا کورس سے متاثر ہوئے بغیر۔" [1]

مرکبات

ترمیم

آزادانَہ تِجارَت، آزادانَہ رائے

رومن

ترمیم

Aazadanah

تراجم

ترمیم

انگریزی : Freely; independently

حوالہ جات

ترمیم
    1   ^ ( 1959ء، مقدمہ تاریخ سائنس، 2/1: 873 )