آزمائشی
آزْمائِشی {آز + ما + اِشی} (فارسی)
آزْمُوْدَن آزمائِش آزْمائِشی
فارسی مصدر آزْمُوْدَن سے حاصل مصدر آزمائِش کے ساتھ فارسی قاعدہ کے تحت ی بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے آزمائشی بنا۔ اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔
صفت نسبتی
معانی
ترمیمآزمائش سے منسوب، جیسے : آزمائشی مہم میں فیل ہو گئے اس لیے تقرر نہ ہو سکا۔
(1649ء، خاورنامہ، 40)
مترادفات
ترمیماِمْتِحانی تَجْرِباتی
رومن
ترمیمaazmayieshi