آسا{2} {آ + سا} (فارسی)

یہ اصلاً فارسی زبان کا لفظ ہے اور اپنی اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی اردو میں مستعمل ہے۔ سب سے پہلے 1707ء میں ولی کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔

حرف تشبیہ (مذکر - واحد)

معانی

ترمیم

1. مثل، مانند، جیسا۔

؎ اے زمیں ہیں دفن تجھ میں نوجوانان فرانس!

برق آسا کوندتی تھی جن کی تیغ آبدار! [1]


مترادفات

ترمیم

مانِنْد مُشابِہ مُماثِل

متضادات

ترمیم

جُدا مُخْتَلِف

مزید دیکھیے

ترمیم

آسا

حوالہ جات

ترمیم
    1   ^ ( 1941ء، صبح بہار، 37 )