آسیبی
آسیبی {آ + سے + بی} (فارسی)
آسیب آسیبی
فارسی زبان میں اسم جامد آسیب کے ساتھ ی بطور لاحقۂ صفت لگانے سے آسیبی بنا جوکہ بطور اسم صفت مستعمل ہے۔
صفت ذاتی (مذکر - واحد)
جمع غیر ندائی: آسیبِیوں {آ + سے + بِیوں (و مجہول)}
معانی
ترمیمجو جن بھوت چڑیل پری دیو یا نظر بد کے اثر سے متاثر ہو۔ (ماخوذ : امیراللغات، 124:1)
متغیّرات
ترمیمآسیبْیا {آ + سیب (ی مجہول) + یا}
مترادفات
ترمیمآسیب زَدَہ