آشا
آشا {آ + شا} (سنسکرت)
یہ اصلاً سنسکرت زبان کا لفظ ہے۔ اور اپنی اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی اردو میں مستعمل ہے۔ سب سے پہلے 1932ء، میں "گوشہ عافیت" میں مستعمل ملتا ہے۔
اسم کیفیت (مؤنث - واحد)
جمع: آشائیں {آ + شا + ایں (ی مجہول)}
جمع غیر ندائی: آشاؤں {آ + شا + اوں (و مجہول)}
معانی
ترمیمامید، آرزو، تمنا، خواہش۔ "کسی کو ان کے بری ہونے کی آشا نہ تھی۔" [1]
مترادفات
ترمیمتَمَنّا آس طَلَب تَوَقُّع آرْزُو
متضادات
ترمیمنااُمِّیدی مایُوسی
رومن
ترمیمAasha
تراجم
ترمیمانگریزی : Desire; longing; hope; confidence; expectation
حوالہ جات
ترمیم1 ^ ( 1932ء، گوشہ عافیت، 84:1 )