آفْتاب پَرَسْت {آف + تاب + پَرَسْت} (فارسی)
1۔ آفتاب کی پرستش کرنے والا
2۔ نیلو فر کا پھول
3۔ گرگٹ
4۔ سورج مکھی
Aaftab parast
انگریزی : Sun-worshipper