آفریدی
آفْرِیدی {آف + ری + دی} (فارسی)
فارسی زبان سے ماخوذ ہے بطور اسم معرفہ مستعمل ہے۔ اغلب امکان ہے کہ آفریدون سے منسوب ہے۔ اردو میں سب سے پہلے 1833ء میں "داستان رنگین" میں مستعمل ہے۔
اسم معرفہ (مذکر)
جمع غیر ندائی: آفْرِیدِیوں {آف + ری + دِیوں (و مجہول)}
معانی
ترمیمسرحدی پٹھانوں کی ایک گوت کا نام۔
"اخبار میں آفریدیوں کے ایک حملے کا حال لکھا ہے۔" [1]
رومن
ترمیمAaffridi,Afridi
تراجم
ترمیمانگریزی : A clan of Pathans living in the northern part of west Pakistan
حوالہ جات
ترمیم1 ^ ( 1901ء، مکتوبات حالی، 314:2 )