آفْرِین{2} {آف + رِین} (فارسی)

آفریدن آفْرِین

فارسی زبان سے مصدر آفریدن سے مشتق ہے۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے 1611ء میں قلی قطب شاہ کے کلیات میں مستعمل ہے۔

اسم نکرہ (مؤنث)


معانی

ترمیم

خلقت، پیدائش۔

؎ میں نہ جانوں کیسے نوراں تھے ہوئی تو آفریں

سب پنکھی چھوڑے ہیں تیرے جوت تھے اپنا وطن [1]

2. مخلوقات۔

؎ جہاں آفریں آفریں پر تمام

شرف تجہ دیا یا حیات النبی [2]

انگریزی ترجمہ

ترمیم

creating; creator

مترادفات

ترمیم

پَیدائِش تَخْلِیق

حوالہ جات

ترمیم
   1    ^ ( 1611ء، قلی قطب شاہ، کلیات، 230:1 )
   2    ^ ( 1809ء، شاہ کمال، مخزن العرفان )