اردوترميم

 
مسوری، بھارت میں آلات عبادت

اسمترميم

آلات عبادت مذکر

  1. وہ آلات و اوزار جو بدھ مذہب والے خاص طور پر تبت میں استعمال کرتے ہیں، یہ آلات ایک پہیے پر مشتمل ہوتے ہیں جن کے ساتھ ایک تحریری دعا منسلک ہوتی ہے، اس پہیے کے ہر چکر کو دعا کی ایک قرأت شمار کیا جاتا ہے۔

تراجمترميم

انگریزیترميم

  • prayer wheel