آلسی
آلَسی {آ + لَسی} (سنسکرت)
آلسے آلَسی سنسکرت میں اصل لفظ آلسے ہے اس سے ماخوذ اردو زبان میں آلسی مستعمل ہے سب سے پہلے 1934ء میں "تعلیم نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
صفت ذاتی
جمع غیر ندائی: آلَسِیوں {آ + لَسِیوں (واؤ مجہول)}
معانی
ترمیمکاہل، سست، مَٹھا۔
"لونڈے کہیں پھڑ پر جمے ہوں گے، سب کے سب آلسی ہیں۔" [1]
متغیّرات
ترمیمآلْسی {آل + سی}
مترادفات
ترمیمسَہْل پَسَنْد تَنْ آسان دھِیما
فقرات
ترمیمآلسی سدا روگی سست آدمی ہمیشہ بیمار معلوم ہوتا ہے۔ (ماخوذ : نجم الامثال، 28)
رومن
ترمیمAalsi
تراجم
ترمیمانگریزی : Indolent; lazy; sleepy; drowsy
حوالہ جات
ترمیم1 ^ ( 1935ء، گئو دان، 39 )