آلُو {آ + لُو} (سنسکرت)

سنسکرت سے ماخوذ ہے۔ اردو میں اصلی معنی اور اصلی حالت کے ساتھ ہی مستعمل ہے۔ سب سے پہلے 1842ء میں "کھیت کرم" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ

جمع غیر ندائی: آلُوؤں {آ +لُو + اوں (و مجہول)}


معانی

ترمیم

1. ایک مشہور گول بیضاوی یا لمبوتری جڑ جو ترکاری کے طور پر کھائی جاتی ہے۔

"سطح مرتفع پر گیہوں اورآلو بوتے ہیں۔" [1]

رومن

ترمیم

Aalu

تراجم

ترمیم

انگریزی : Patato


مزید دیکھیے

ترمیم


حوالہ جات

ترمیم
     1  ^ ( 1932ء، جغرافیہ عالم، 289:2 )