آلْکَس {آل + کَس} (ہندی)

ہندی زبان سے ماخوذ ہے۔ اردو میں اصلی معنی اور اصلی حالت میں ہی مستعمل ہے۔ سب سے پہلے 1882ء میں "کلیات علم طب" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت (مؤنث - واحد)

جمع: آلْکَسیں {آل + کَسیں (ی مجہول)}

جمع غیر ندائی: آلْکَسوں {آل + کَسوں (و مجہول)}

معانی

ترمیم

کاہلی، سستی۔

"جاڑے کے موسم میں صبح کی نماز کو اٹھتے ہوئے مجھےبھی آلکس آ جاتی تھی۔" [1]

2. اونگھ، نیند۔ (فرہنگ آصفیہ، 217:1)

مترادفات

ترمیم

آرام طَلَبی سُسْتی تَنْ آسانی

رومن

ترمیم

Aals

Aalkas

Aalkasi


تراجم

ترمیم

انگریزی : Idleness; laziness; inactivity

حوالہ جات

ترمیم
      1 ^ ( 1939ء، شمع، 194 )