آل4
آل{4} {آل} (انگریزی)
انگریزی میں (all) ہے۔ اور اردو میں انگریزی زبان سے ہی ماخوذ ہے۔ اردو میں بطور اسم صفت اور گاہے بطور متعلق فعل بھی مستعمل ہے۔ اردو میں سب سے پہلے 1967ء میں روزنامہ "جنگ" کراچی میں مستعمل ملتا ہے۔
صفت عددی
معانی 1. پورا، سب، تمام؛ ہر طرح، ہر قسم کا، ہر ایک (عموماً ترکیبات میں مستعمل)۔
"کرکٹ کی دنیا کا ایک جانا پہچانا آل راؤنڈر۔"[1]
انگریزی ترجمہ
ترمیمall
مترادفات
ترمیمسَارَا سَب پُورا تمَام سِبْط نَواسَہ
مرکبات
ترمیمآل اَولاد، آلِ پَیغَمْبَر، آلِ رُسُول، آلِ عَبا، آلِ فاطِمَہ
حوالہ جات
ترمیم1 ^ ( 1967ء، ہفت روزہ اخبار جہاں کراچی، 12 جولائی، 42 )