آل اولاد
آل اَولاد {آل + اَو (و لین) + لاد} (عربی)
عربی زبان سے اسم آل کے ساتھ عربی زبان سے ہی اسم اولاد ملانے سے مرکب بنا۔ اور اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ 1784ء میں "سحرالبیان" میں مستعمل ملتا ہے۔
اسم نکرہ (مؤنث - واحد)
معانی
ترمیمبال بچے، ذریات۔ "انسان نہیں رہتا لیکن اس کے اعمال رہ جاتے ہیں .... یہی اس کی پونجی، یہی اس کی آل اولاد اور یہی اس کی کمائی ہے۔" [1]
مترادفات
ترمیماَسْباط و اَخْلاف بیٹی بیٹا اِبْناؤ بِنات
رومن
ترمیمAal aulad
تراجم
ترمیمانگریزی : Offspring; progeny; descendants; race; family; kindred; dynasty
حوالہ جات
ترمیم1 ^ ( چند ہمعصر، 1935ء، 51 )