آمدہ
آمَدَہ {آ + مَدَہ} (فارسی)
آمدن آمَد آمَدَہ
فارسی زبان میں مصدر آمدن سے علامت مصدر ن گرا کر ہ بطور لاحقۂ حالیہ تمام لگانے سے آمدہ فارسی میں صیغہ حالیہ تمام بنا۔ اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ سب سے پہلے 1884ء میں "تواریخ عجیب" میں مستعمل ملتا ہے۔
صفت ذاتی (مذکر - واحد)
معانی
ترمیمآیا ہوا، موصول شدہ۔
"آمدہ اطلاعات کے مطابق یہ کشتی ..... بہاول نگر جا رہی تھی۔" [1]
متغیّرات
ترمیمآمْدَہ {آم + دَہ}
مترادفات
ترمیمیافْتَہ
حوالہ جات
ترمیم1 ^ ( 1966ء، روزنامہ جنگ، 30، 1:181 )