آمن2
آمَن {آ + مَن} (سنسکرت)
آفْرَن آم آمَن
سنسکرت میں اصل لفظ آمرن سے ماخوذ اسم جامد آم کے ساتھ ن بطور لاحقۂ تانیث لگانے سے آمن بنا۔ اردو میں سب سے پہلے 1962ء میں "آفت کا ٹکڑا" میں مستعمل ملتا ہے۔
اسم نکرہ (مؤنث - واحد)
جمع: آمَنیں {آ + مَنیں (ی مجہول)}
جمع غیر ندائی: آمَنوں {آ + مَنوں (و مجہول)}
معانی
ترمیمایک قسم کا چپٹا لمبوترا اور میٹھا آم، اس کا درخت، آم کی تانیث۔
"بوڑھی آمن میں کئی کوئلوں نے ایک ساتھ بول کر باغ کا باغ سر پر اٹھایا ہوا۔" [1]
انگریزی ترجمہ
ترمیمA large oval mango
مترادفات
ترمیمآمْب آم
حوالہ جات
ترمیم1 ^ ( 1962ء، آفت کا ٹکڑا، 16 )